المہدی (عج) ادارہ تربیت اسلامی کے جاری پروجیکٹ
پروفیشنل ادارہ جات
اہداف:
- پروفیشنل اداروں میں موجود امامیہ طلباء میں دینی ،اجتماعی و تنظیمی شعور بیدار کرنا۔
- باصلاحیت افراد کو انتخاب کر کے ان کے لئے اچھی سطح کی ورکشاپس منعقد کروانا۔
- امامیہ طلباء میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے تبلیغی روحیہ کو اجاگر کرنا۔
- منتخب شدہ افراد کو بعنوان داعی تبلیغ کے مواقع فراہم کرنا۔
- آئی ایس او پاکستان کی ڈویژنل سطح پر ذمہ داریوں کے لئے باصلاحیت افراد کا انتخاب کرنا اور ان کی تنظیمی و اجتماعی فعالیت کو جہت دینا۔
طریقہ کار:
- دروس
- شب بیداریاں
- شارٹ کورسز
- سفیران نور ٹورز
- یونیورسٹی محور پروجیکٹ
- بطور داعی فیلڈ میں اتارنا(لوکل یونٹس میں تربیتی اور تعلیمی سرگرمیوں میں استفادہ کرنا