امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے "احیائے مکتب رہبری مہم" کے تحت ملک بھر میں کانفرنسز،مجالس تکریم،دعائیہ پروگرامات اور چہلم رہبر شہید آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای کے پروگرامات منعقد کیے جائینگے۔