جب ضرب کاری ہو!
ہم جنگ میں پوری طاقت کے ساتھ اترے۔ اس کی واضح دلیل یہ ہے کہ صیہونی حکومت، جو جنگ میں فریق مخالف تھی، امریکہ سے مدد مانگنے پر مجبور ہوگئی۔ اگر وہ جھک نہ گئی ہوتی، اگر وہ زمین بوس نہ ہوگئی ہوتی، اگر اسے ضرورت نہ ہوتی، اگر وہ اپنا دفاع خود کرنے کے قابل ہوتی، تو وہ اس طرح امریکہ کا سہارا نہ لیتی۔ اس نے امریکہ کا سہارا لیا؛ یعنی اس نے دیکھ لیا کہ وہ اسلامی جمہوریہ (ایران) کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ امریکہ کے معاملے میں بھی ایسا ہی ہے؛ جب امریکہ نے بھی حملہ کیا، تو ہمارا امریکہ پر جوابی حملہ بھی بہت کاری (حساس) تھا۔
شہید رہبر سید علی خامنہ ای