جمعه  ،05 جون  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

سوال و جواب

سوال و جواب

سوال1: ایسا شخص کہ جس کی نماز امام جماعت کے ساتھ رکوع میں دیر سے پہنچنے کی وجہ سے فرادیٰ ہوگئی ہے: ۱۔ کیا وہ اپنی نیت کو مستحبی نماز کی طرف تبدیل کرسکتا ہے؟ ۲۔ کیا مستحب نماز کی نیت کا نافلہ نمازوں میں سے ہونا لازمی ہے؟ ۳۔ کیا وہ اگلی رکعت میں جماعت میں

جواب: ۱) اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ۲) ضروری نہیں کہ مستحب نماز نافلہ نمازوں میں سے ہو۔ ۳) مستحب نماز توڑ سکتا ہے۔