شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رح کی زندگی پر لکھی گئی کتاب جس کے مولف برادر تسلیم رضا خان ہیں ۔ اس میں شہید قائد کا زندگی نامہ بچپن سے شہادت تک ، شہادت کے بعد آپ کی شہادت کے اسباب اور اس میں ملوث افراد کو بے نقاب کرنے تک ، اور آپ کی زندگی کی بعض کرامات کو آپ کے نزدیکی افراد کی زبانی بیان کیا گیا ہے ۔