بدھ  ،29 جولائی  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

حماسہ حسینی

حماسہ حسینی

کتاب کا نام:
حماسہ حسینی
مصنف کا نام:
ادارہ
پبلشر کا نام:
شہید مطہری فاؤنڈیشن لاہور، پاکستان
مترجم کا نام:
سیداسدرضانقوی
کتاب کا تعارف نام:
کتاب حماسہ حسینی آیت اللہ شہید مطہری رحمت اللہ علیہ کی تقاریر کا مجموعہ ہے جو تین جلدوں پر مشتمل ہے اس کتاب میں استاد شہید نے اس معرکہ حق و باطل کو شرح و بسط سے بیان کیا ہے اور طول تاریخ میں جہاں کہیں کوئی تاریخی سند کے بغیر کوئی بات کہی گئی ہے اسے بیان کیا گیا ہے اگر \r\nآپ چاہتے ہیں کہ میں حسین کا عظیم مشن لوگوں کو الہام عطا کرتا رہے اور بغیر کسی تحریف کے یہ عظیم واقعہ تاریخ میں محفوظ رہے تاکہ آئندہ آنے والی نسلیں اس سے رہنمائی حاصل کریں تو اس کتاب کا ضرور مطالعہ کریں

آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں